the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔دسمبر (اعتماد نیوز)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت ہندوستان میں بد ہضمی سب سے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ ہندوستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی اس پیچیدہ مرض سے محفوظ نہیں ہیں۔ مسلسل جنگ فڈ اور فاسٹ فوڈ کا نوجوانوں میں بڑھتا رجحان اس مرض کے اہم اسباب میں سے ہے۔ اسکے علاوہ روایتی کھانوں سے زیادہ فاسٹ فوڈ کی لذت ہونے کی وجہ سے بھی نوجوانوں کی بڑی تعداد فاسٹ فوڈ سے قریب اور روایتی کھانوں سے دور ہو رہی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر چند صحت کے اصول کو اپنانے کی صورت میں اس مرض کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ 

1)روایتی غذاؤں کے رواج کو بچوں



اور نوجوانوں میں فروغ دیا جائے۔
2)فاسٹ فوڈ کے نقصانات سے طلبا اور نوجوانوں کو واقف کر وایا جائے۔
3)ترکاریوں اور تازہ پھلوں کو زیادہ سے زیادہ غذا میں شامل کیا جائے۔
4)وقت پر پابندی سے کھانے کی عادت کو اپنے لئے لازم کر لیا جائے۔ 
5)بد ہضمی کا بہترین علاج یہی ہے کہ غذا میں ہمیشہ توازن کو باقی رکھا جائے۔
6)وقتا فوقتا ڈاکٹرسے رجوع ہوتے ہوئے طبی جانچ کروانا بھی نا گریز ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.